Great news for Urdu speaking sisters. You can now learn Tajweed rules from experienced and qualified Urdu-speaking teachers who are committed to guiding you through the intricacies of Tajweed rules. This course is structured into three levels: Level 1/ 2/ 3. We have theory classes for understanding the Tajweed rules and also practical classes to apply the rules. Apart from that there are regular assessments and quizez to make our students proficient in the subject.
اردو بولنے والی بہنوں کے لیے بڑی خوشخبری۔ اب آپ تجربہ کار اور قابل اردو بولنے والے اساتذہ سے تجوید کے قواعد سیکھ سکتی ہیں جو تجوید کے قواعد کی پیچیدگیوں میں آپ کی رہنمائی کے لیے پرعزم ہیں۔ اس کورس کی تشکیل تین سطحوں پر کی گئی ہے: لیول 1/2/3۔ ہمارے پاس تجوید کے قواعد کو سمجھنے کے لیے تھیوری کلاسز ہیں اور ان اصول کو لاگو کرنے کے لیے پرئکٹئکل کلاسز بھی ہیں۔ اس کے علاوہ ہمارے طلباء کو تجوید میں ماہر بنانے کے لیے باقاعدہ امتحان اور کوئز ہوتے ہیں۔
