Embark on a transformative journey to memorize the Quran, guided by experienced teachers and a structured approach. We aim to help you memorize the Quran with accuracy and precision and develop a deeper understanding and connection with the Quran. Regular assessments and final Exam is conducted after completion of each Juzz.
تجربہ کار اساتذہ کی رہنمائی اور ایک منظم انداز میں قرآن حفظ کرنے کے لیے ایک نئے سفر کا آغاز کریں۔ ہمارا مقصد آپ کو قرآن کو درستگی اور بہتری کے ساتھ حفظ کرنے اور قرآن کافہم اوراس کے ساتھ تعلق پیدا کرنے میں مدد کرنا ہے۔ ہر جز کی تکمیل کے بعد باقاعدہ مراجعہ اور فائنل امتحان کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
